کویت اردو نیوز 05 اپریل: وزارت سماجی امور نے ماہ رمضان میں سرکاری اوقات کار کا سرکلر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت سماجی امور کے سیکرٹری اطلاعات مسلم السبیعی نے رمضان کے بابرکت مہینے میں سرکاری کام کے اوقات کے بارے میں ایک انتظامی سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق ماہ رمضان میں وزارت پورا ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک سروس فراہم کی جائیں گی۔
وزارت میں کام کے اوقات کے دوران تمام صورتوں میں صحت کی ضروریات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت کو مدنظر رکھا جائے جبکہ مجاز صحت حکام کے ذریعہ طے شدہ پابندیوں اور ہدایات کے ساتھ ساتھ کام کی ضروریات اور نوعیت کے مطابق طریقہ کار ، قواعد اور لچکدار کام کرنے والے ضوابط وضع کئے جائیں گے۔
Related posts:
کویت نے ڈیجیٹل سول آئی ڈی متعارف کرا دیا
کویت کی مساجد میں صفیں بند کرنے کی تیاریاں شروع
کویت اب تیل کے شعبے میں تارکین وطن کو نہیں لے گا
اسمارٹ کویتی ڈرائیونگ لائسنس کی منظوری دے دی گئی
کویت میں غیر قانونی رہائش پذیر افراد کے خلاف سخت مہم کا آغاز
کویت کے رکن پارلیمنٹ نے 60 سالہ غیرملکیوں کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کر دی
خبردار، ایسے بھکاریوں کی باتوں میں ہرگز نہ آئیں
کویتی حکام نے ملک میں کورونا سے متعلق تمام پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا