کویت اردو نیوز 10 اپریل: دو بھارتی شہریوں کے زیر انتظام مھبولہ میں شراب کی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق احمدی گورنریٹ سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے بھارتی قومیت کے دو افراد کو گرفتار کیا جو مھبولہ کے علاقے میں شراب کی 3 مقامی فیکٹریاں چلا رہے تھے۔
وزارت داخلہ میں سیکیورٹی تعلقات اور اطلاعات کی عمومی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ 86 بیرل شراب تیاری کے مراحل میں، 310 بوتلیں فروخت کے لئے تیار، 5 شرقب بنانے کے متعلقہ آلات، ایک کمپریسر اور 3 fumigators پکڑی گئی ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے جگہ کو قبضے میں لے کر ملزموں کو کارروائی کے لئے متعلقہ حکام کے پاس بھیج دیا ہے جس کے بعد ان کے خلاف ضروری قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Related posts:
کویت کے پہلے سیٹلائٹ Sat-1 نے خلا سے زمین کی پہلی تصویر شائع کردی
کویت: پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی ماہرین اسی ماہ کویت آئیں گے
کویت نے غیرملکیوں کے اقامہ ٹرانسفر کرنے سے متعلق نیا حکم جاری کردیا
783 افراد بشمول 325 خواتین کو کویت سے ملک بدر کردیا گیا
کویت: رمضان المبارک میں نمازیوں کے لیے کھلے میدانوں میں نماز ادا کرنے کی تجویز پیش
کویت: وزراء کونسل کا ملک میں کورونا کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
رہائشی اور وزٹ ویزہ میں تین مہینوں کی توسیع
خلیجی ممالک میں رائج کفالہ سسٹم کیا اور یہ کس لئے بنایا گیا تھا؟
ذرائع:
الرای