• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جنوری 13, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب نے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 09 مئی: سعودی عرب نے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں: نائب وزیر سیاحت سعودی عرب

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا السعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے 17 مئی 2021 سے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

سعودی میڈیا کے مطابق شہزادی ھیفا نے خصوصی پروگرام سؤال مباشر (براہ راست سوالات) کو انٹرویو میں کہا کہ سیاحت کا شعبہ 2019 سے غیرملکی سیاحوں کاخیر مقدم کررہا ہے البتہ کورونا وبا کے زمانے میں پہلا ہدف سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں کی صحت و سلامتی بن گیا۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین فراہم کرکے اب ہم ایسے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں کہ غیرملکی سیاحوں کے لیے ہوائی اڈے اور بری سرحدی چوکیاں کھول سکیں۔

93 نئی سیاحتی کمپنیاں سعودی عرب میں قائم ہوئی ہیں۔ سعودی حکومت نے وبا کے مسائل سے نمٹنے کے لیے 120 ارب ریال کی ترغیبات دیں۔ داخلی سیاحت کو موسم گرما کے دوران 33 فیصد فروغ ملا ہے۔ شہزادی ھیفا نے سعودی سیاحت کے اہداف و مقاصد کے حوالے سے کہا کہ 2018 کے دوران مجموعی قومی پیداوار میں سیاحت کا حصہ 3.2 فیصد تھا۔ 2019 میں 3.5 فیصد ہوا۔ 2020 میں کورونا کی وجہ سے سیاحت پر خرچ کا حجم 63 ارب ریال تک آگیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان ایئر نے بحرین اور دوحہ کے لیے مزید پروازوں کا اعلان کردیا

شہزادی ھیفا نے کہا کہ عالمی سطح پر دنیا بھر کے ممالک کی پیداوار میں سیاحت کا حصہ 9.7 فیصد ہے۔ سیاحتی اعتبار سے کامیاب ترین ممالک کے یہاں قومی پیداوار کا حصہ 10 سے 12 فیصد تک ہے۔ سعودی عرب 2030 میں سیاحت کے حصے کا تناسب عالمی شرح تک لے جانے میں کامیاب ہوجائے گا۔

سیاحت کے شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 30 ارب ریال ہے۔ آئندہ دو برسوں کے دوران ہوٹلوں کے کمروں میں پچاس ہزار کا اضافہ ہوگا جس سے سعودی لڑکوں اور لڑکیوں کو بڑی تعداد میں روزگار ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ سیاحت کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین کا تناسب گیارہ فیصد ہے۔

Related posts:

متحدہ عرب امارات نے Omicron ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کردی

قطر: موسم گرما کے دوران ای سکوٹرز آمدورفت کا آسان وسیلہ قرار

متحدہ عرب امارات نے ماہ رمضان میں عبادات کے نئے اصول جاری کر دئیے

دبئی میں کچرے سے توانائی پیدا بنانیوالے بڑے پلانٹ کا افتتاح

عمان: مزید 39 غیر ملکیوں کو عمانی شہریت دینے کا فرمان جاری

عمرہ زائرین مسجد حرام میں سامان لے کرنہ جائیں ، شہری دفاع کی ہدایت

ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں

آب زمزم کی سپلائی دوبارہ بحال کر دی گئی

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021