کویت اردو نیوز 11 جولائی: خلیجی ممالک میں ریاست کویت نے اگست کے مہینے میں خام تیل کی سرکاری قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کویت نے اگست کے لئے خام تیل کی سرکاری فروخت کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے اور ایشین ریفائنریوں کو ایک بیرل 2.05 ڈالر فی بیرل ایکسپورٹ کیا ہے جو دبئی انرجی ایکسچینج ، عمان اور دبئی کے خام تیل کی قیمتوں کی اوسط قیمت اور پچھلے ماہ کی نسبت 80 سینٹ سے زیادہ ہے۔ دستاویز کے مطابق کویت نے سلطنت عمان اور دبئی کی اوسط قیمت سے ذیادہ اگست کے لئے اپنے لائٹ خام تیل کی سرکاری قیمت فروخت مقرر کی ہے اور پچھلے مہینے کے مقابلے اس میں 1 ڈالر کا اضافہ کیا ہے۔
Related posts:
کریپٹو کرنسی FTX پلیٹ فارم کا دیوالیہ نکل گیا
پٹرول کی دولت نے کویت کو مالامال کردیا
ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی دیکھانے والی کرنسی
آئی فون 14 بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل اپنے فون بھارت میں بنائے گی
سعودی عرب میں "برگر لیب" کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف
کویت پٹرولیم انٹرنیشنل Q8 نے اٹلی میں ماڈل فیول اسٹیشن کا افتتاح کر دیا
کویت کی معاشی ترقی میں اس سال 07 فیصد اضافہ متوقع
انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں