کویت سٹی 12 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 520 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 34952 ہو گئی ہے۔
اموات کے 6 نئے واقعات (کل 285)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
232 کویتی شہری
86 بھارتی شہری
53 بنگلہ دیشی شہری
39 مصری شہری
110 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
165 فروانیہ گورنریٹس
119 جہرہ گورنریٹس
105 احمدی گورنریٹس
78 حولی گورنریٹس
53 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
44 جلیب الشویخ
33 فروانیہ
20 ابدالی
19 سعد العبداللہ
19 سالمیہ
18 حولی
Related posts:
کویت وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں اور رہائشیوں کو سخت انتباہ جاری
کویت وزارت تعلیم میں 18 سال سے کیمسٹری کی ٹیچر پیشہ ور بھکاری نکلی
کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید
کویت: سالمیہ میں موجود بیچلرز کی رہائش گاہوں میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف
کویت: فیملی اور والدین کے وزٹ ویزوں سے متعلق اہم خبر
کویتی وزیر خارجہ کی یوم پاکستان تقریب میں شرکت
کویت سول ایوی ایشن نے بھارت اور مصر سے آنے والی پروازوں کی تردید کر دی
نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی کویت کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہونے لگا