کویت سٹی 12 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 520 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 34952 ہو گئی ہے۔
اموات کے 6 نئے واقعات (کل 285)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
232 کویتی شہری
86 بھارتی شہری
53 بنگلہ دیشی شہری
39 مصری شہری
110 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
165 فروانیہ گورنریٹس
119 جہرہ گورنریٹس
105 احمدی گورنریٹس
78 حولی گورنریٹس
53 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
44 جلیب الشویخ
33 فروانیہ
20 ابدالی
19 سعد العبداللہ
19 سالمیہ
18 حولی
Related posts:
ذیابیطس، بلڈ پریشر اور دیگر مہلک بیماریوں کی وجہ بننے والی بیماری کویت میں عام ہونے لگی
کویت میں سکیورٹی مہم، ایک ہفتے میں 389 غیرملکی گرفتار
موسم میں خرابی، کویت کی وزارت نے وارننگ جاری کردی
کویت ائیرپورٹ پر مسافروں کی تعداد میں حیران کن اضافہ
کویتی باکسر عبدالرحمن السند کو پاکستانی باکسر کے ہاتھوں شکست کا سامنا
کویت واپس آنے والے تارکینِ وطن کے 12000 ویکسی نیشن سرٹیفیکٹس کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی
سلطنت عمان کے قومی دن پر امیر کویت کی مبارکباد
نشہ آور ادویات کے ساتھ بھارتی شہری کویت ائیرپورٹ پر گرفتار