کویت سٹی 28 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 551 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 44,942 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے واقعات (کل 348)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 341 کویتی شہری
- 210 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 90 فروانیہ گورنریٹس
- 147 احمدی گورنریٹس
- 153 جہرہ گورنریٹس
- 86 حولی گورنریٹس
- 75 دارالحکومت کویت
مورخہ 27 جون 2020 کی کروانا وئراس لسٹ
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 25 ابدالی
- 23 تیماء
- 21 سعد العبدللہ
- 20 جلیب الشویخ
- 18 صباح السالم
- 18 سالمیہ
Related posts:
کویت: خودکشی کی شرح میں اضافہ 4 ماہ میں متعدد خودکشی کے واقعات درج
کویت: ٹیکسی کمپنیوں کے مالکان کی وزارتِ داخلہ سے اپیل
کویت کی وزارت صحت نے کورونا وائرس کی نئی قسم JN.1 سے متعلق اہم بیان جاری کردیا
غیرملکی خاتون سے زیادتی کی کوشش میں کویتی شہری گرفتار
مارچ سے کویت کے لئے فیملی اور وزٹ ویزوں کے اجراء کا انکشاف
کویت: رشوت لے کر ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے بڑے افسر کو سزا سنا دی گئی
کویت: ڈرفٹنگ کرتے کرتے گاڑیاں بھی ہاتھ سے گئیں
کویت میں درزیوں کا بحران، عیدالفطر کے کپڑے سلوانے والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے