کویت سٹی 04 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 631 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 49,303 ہو گئی ہے۔
اموات کے 05 نئے واقعات (کل 365)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 386 کویتی شہری
- 245 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 03 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 142 فروانیہ گورنریٹس
- 197 احمدی گورنریٹس
- 129 جہرہ گورنریٹس
- 105 حولی گورنریٹس
- 59 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 27 العارضیة
- 23 الصلیبیحة
- 22 الظہر
- 22 صباح السالم
- 22 الصبیة
- 20 الواحة
Related posts:
کویت ہوائی اڈے کے عملے کو مسافروں سے عزت کے ساتھ پیش آنے کا حکم جاری
خادمہ کا قتل، کویت اور فلپائن کے مثبت نتائج برآمد نہ ہو سکے
عام معافی، چھوٹ کا دوسرا مرحلہ جلد شروع
کویت بھی نئے کورونا وائرس سے نہ بچ سکا دو کیس سامنے آ گئے
کویت میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
کویت کے ویزوں سے متعلق تازہ ترین خبر آ گئی
کویت کی وزارت صحت نے ملک میں اومیکرون طرز وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی
کویت میں ٹرک ڈرائیوروں کا مسئلہ ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا