کویت سٹی 07 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 601 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 51,245 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 377)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 402 کویتی شہری
- 199 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 07 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 125 فروانیہ گورنریٹس
- 197 احمدی گورنریٹس
- 197 جہرہ گورنریٹس
- 86 حولی گورنریٹس
- 59 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 33 جابر العلی
- 32 صباح السالم
- 26 المنقف
- 24 العیون
- 20 سعد العبدللہ
- 19 الصباحیه
Related posts:
کویت: 34 ممنوعہ ممالک کے شہریوں کو واپس بلانے کی تیاریاں شروع
کویت: درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشنگوئی کردی گئی
کویت: الفلوئنزا اور نمونیا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے مراکز
بارش کے بعد کویت میں ٹھنڈی ہوا کی آمد
نئے وائرس کو شکست دینے میں فائزر کا نیا دعوٰی سامنے آ گیا
کویت PACI کی جانب سے آن لائن خدمات کی فہرست جاری
کویت: فروانیہ لاک ڈاؤن کے جلد ختم ہونے کی امید
کویت موبائل آئی ڈی میں نئی اپڈیٹ کا اضافہ کر دیا گیا