کویت سٹی 21 جولائی: حکومت کویت نے عید کی چھٹی کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق کویت سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے اعلان کیا کہ عید الاضحیٰ کی 5 تعطیلات ہونگی
یہ خبر بھی پڑھیں: ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا
جو 30 جولائی جمعرات سے شروع ہونگی جبکہ تمام حکومتی ادارے منگل 4 اگست سے اپنے کام کا دوبارہ آغاز کرینگے۔
Related posts:
کویت محکمہ موسمیات نے ملک میں غیرمعمولی موسم کی صورتحال سے آگاہ کردیا
کویت: ایک ہی خاندان کے 06 افراد بیروزگاری کی وجہ سے ملک بدر کر دئیے گئے
کویت موٹر سائیکل کلب کی پرفارمنس میں بحرینی اسکوٹر ٹیم کی خصوصی شرکت
کویت: صحت اصولوں کے پیش نظر صالون اور ہیلتھ کلبوں کی سخت نگرانی کی مہم کا آغاز
حج کا اختتام، کویت ائیرپورٹ پر حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا
PCR کورونا سرٹیفیکیٹ کی لاگت 10 سے 20 دینار
کویت وزارت اوقاف کی جانب سے قبرستانوں سے متعلق نیا فتوی جاری
کویت: کویتی پارلیمنٹ ممبران توہین رسالت پر فرانس پر برس پڑے