• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: صحت اصولوں کے پیش نظر صالون اور ہیلتھ کلبوں کی سخت نگرانی کی مہم کا آغاز

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 15 مارچ: صالون اور ہیلتھ کلبوں کی سخت نگرانی کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق خواتین کی سرگرمیوں میں صحت کی ضروریات کی پیروی کی نگرانی کے لئے فیلڈ ٹیم نے گزشتہ روز ایک معائنہ مہم چلائی جس میں کویت کے تمام گورنریٹس کے صالون اور ہیلتھ کلب شامل تھے جن کا مکمل معائنہ کیا گیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اپائنٹمنٹ، سماجی دوری اور دیگر صحت کی ضروریات پر عمل کیا جائے۔ یہ واضح رہے کہ ان سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے تقاضوں کے مطابق صالون اور کلبوں کے اندر موجود افراد کی محدود تعداد بھی شامل ہے۔

اس تناظر میں ٹیم کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل حنان المحمد نے ایک پریس بیان میں کہا کہ کمیٹی نے اپنے کام کے آغاز کے بعد سے صحت کی ضروریات کی خلاف ورزی کرنے والے 422 تجارتی اداروں کو خلاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کیا۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ بیوٹی صالون اور ہیلتھ کلبوں کے خلاف مہم کے لئے خواتین پر مشتمل معائنہ ٹیم مکمل تیار ہے۔

المحمد نے مزید کہا کہ کمیٹی نے صالون ، کھیلوں اور صحت کے اداروں کی سرگرمیوں کی واپسی کے ساتھ اپنی مہم کو تیز کردیا ہے کیونکہ کمیٹی کو بعض مقامات پر ہجوم اور اجتماعات کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کی براہ راست پروازیں منسوخ کردیں

روزنامہ کو ایک خصوصی بیان میں افرادی قوت کے پیشہ ورانہ حفاظت کے شعبے سے منسلک انجینئر فاطمہ عبد الملک نے کہا کہ اس ٹیم میں پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے انسپکٹرز، وزارت تجارت اور کویت بلدیہ وزارت داخلہ میں خواتین پولیس کے تعاون سے شامل ہیں۔ انجینیر فاطمہ نے مزید کہا کہ جابریہ میں 11 صالون کے معائنے کے دوران ٹیم نے تین صالون کو جرمانے عائد کیے جبکہ دیگر کو وزیر کونسل کی ہدایت پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

انہوں نے مزید کہا کہ عدم تعمیل کے سلسلے میں ہر اتھارٹی کو کارروائی کرنے کا اختیار حاصل ہے جو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے شروع ہوتا ہے اور دوبارہ چیکنگ کے دوران عدم تعمیل کی صورت میں ایک حوالہ جاری کیا جاتا ہے۔

صالون کے اندر لوگوں کی تعداد کے بارے میں انجینیر فاطمہ نے بتایا کہ صالون میں لوگوں کی تعداد صالون کے رقبے کے مطابق طے کی گئی ہے اور ہم زور دیتے ہیں کہ کام کرنے والے افراد کی تعداد کم اور صارفین کی تعداد کے مطابق ہو۔ 10 مربع میٹر دکان میں موجود دو گاہکوں کے درمیان کم از کم دو میٹر کا فاصلہ ہو۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ چیکنگ روزانہ کی بنیاد پر تمام گورنریٹ میں کی جائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: جمعرات 13 مئی کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کی پیشن گوئی کر دی گئی

انجینئر فاطمہ نے مزید کہا کہ پابندی کے متعین وقت اور محدود اوقات کی وجہ سے کچھ صالون کم وقت میں گاہکوں کی بڑی تعداد کو وصول کرتے ہیں اور اسی عمل کی ہم جانچ کر رہے ہیں کہ ہدایات کے ساتھ ایسا دوبارہ نہ ہو اور صالون مالکان جرمانوں سے بچ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ "ہم امید کرتے ہیں کہ صالون مالکان کارکنوں کو وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے ویکسین وصول کرنے کی تاکید کریں گے۔”

Related posts:

کویتی ماہر موسمیات نے عوام کو موسم کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا

کویت: 719 نئے کیس 03 اموات 682 صحتیاب

کویت واپسی کے لیے سرکاری حکم کا انتظار

کویت میں بنگالی ملازمین بھرتی کرنے سے متعلق بنگالی سفیر کا بیان سامنے آ گیا

کویت: وزارت صحت کا کورونا ویکسین نہ خریدنے کا فیصلہ

عیدالفطر کے دوران کویت کے سینما گھروں میں 9 فلمیں دکھائی جائیں گی

کویت: عید الاضحٰی کے پہلے دن مویشی منڈی بند رکھنے کا فیصلہ

کویت میں شرمناک واقعہ، دوست نے ہی دوست کا گھر اجاڑ دیا

ذرائع: عرب ٹائمز

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021