کویت سٹی 22 جولائی: PACI نے وائس ایپ نمبر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات وصول کریں گے۔ یہ فیصلہ پی اے سی آر نے تارکینِ وطن اور شہریوں کی سہولت کے لئے لیا گیا ہے تاکہ بحران کے دوران عوام کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سول آئی ڈی جاری کرنے کے لیے PACI نے دو ہال کھول دئیے
پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن کا جاری کردہ نمبر 97361287 تمام لین دین سے متعلق سوالات کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Related posts:
کویت: نئے سال کے پیش نظر سخت سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا
کویت: 31 ممالک کو اجازت دینا ایک مثبت اقدام ہے: ٹریول اینڈ ٹورزم بیورو
کویت: تجارتی سرگرمیاں بند کرنے کے وزراء کونسل کے فیصلے میں توسیع کی جا سکتی ہے
کویت: اتوار کے روز قلمی چاند گرہن لگنے کی پیشنگوئی
کویتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو 48 ممالک نے بڑی سہولت دے دی
کویت کے صحراؤں میں کیمپنگ سیزن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا
کویت میں کیمپنگ سیزن کب شروع ہو گا، میونسپلٹی نے اعلان کردیا
کویت: ملک میں صحت کی صورتحال پر وزیر صحت ڈاکٹر شیخ باسل الصباح نے تشویش کا اظہار کر دیا