کویت سٹی 26 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 464 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 63,773 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 433)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 303 کویتی شہری
- 161 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 25 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 80 فروانیہ گورنریٹس
- 161 احمدی گورنریٹس
- 87 جہرہ گورنریٹس
- 79 حولی گورنریٹس
- 57 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت نے دو ہفتوں کے لیے غیرملکیوں کا داخلہ بند کردیا
کویت: دوپہر کے وقت کھلی جگہوں پر کام کرنے والی 10 کمپنیوں کو نوٹس جاری
کویت: وزیر صحت باسل الصباح نے جزوی کرفیو کی تردید کر دی
کویت: عید الاضحٰی کی نماز میدانوں میں ادا نہ کرنے پر غور
کویت کا 3 شعبوں میں غیر ملکی افراد کو بھرتی کرنے کا فیصلہ
کویت پولیس نے لائسنس کی تجدید کے لئے رشوت لینے پر بنگلادیشی شہری کو گرفتار کر لیا
کویت سمیت پوری دنیا کے مقابلے سب سے زیادہ خلیجی ممالک میں پائی جانے والی عام بیماری
آئندہ چند دنوں میں بادلوں اور دھول آنے کی توقع ہے: کویتی ماہر موسمیات