کویت اردو نیوز 16 مارچ: جمعہ کی صبح 17 مارچ 2023 کو، حولی کے علاقے کے سامنے قاہرہ سٹریٹ کو ایک دن کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا جائے گا۔
اس بندش سے کویت سٹی سے آنے والی اور عبداللہ السالم گول چکر کی طرف جانے والی ٹریفک متاثر ہو گی، اسی طرح بیروت سٹریٹ سے آنے والی سڑک کے ساتھ بیروت سٹریٹ کا چوراہے اور اسی گول چکر کی طرف جانے والی ٹریفک متاثر ہو گی۔
خیال رہے کہ علاقے میں سڑک کے حتمی کاموں کو مکمل کرنے کے لیے بندش کی جارہی ہے۔ انتظامیہ نے تمام روڈ صارفین سے گزارش کی ہے کہ احتیاط برتیں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں تاکہ سب کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ اطلاع روڈ صارفین کو کسی قسم کی پریشانی، سڑک پر ہونے والے گاڑیوں کے ٹریفک جام سے بچنے اور متبادل راستے استعمال کرنے کے پیش نظر دی گئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: 09 ماہ کی قلیل مدت میں 80 لاکھ سے زائد افراد نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سفر کیا
Related posts:
حکومت کویت نے عیدالفطر کی 05 چھٹیوں کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا
کویت نے آخرکار بڑی خوشخبری سنا ہی دی، وزٹ ویزے بھی کھول دئیے گئے
کویت: وزارت صحت کا 05 سے 11 سالہ بچوں کے لئے کوویڈ19 ویکسینیشن مہم کا اعلان
کویت: کویت کابینہ نے سفری پابندی، ریستورانوں اور کیفوں کے بارے میں بڑا فیصلہ سنا دیا
کویت: عمرہ پیکج میں اضافہ کر دیا گیا
کویت: کورونا سے متاثر یومیہ کیسوں میں اضافے کی ممکنہ وجوہات سامنے آ گئیں
کویت: سرکاری دفاتر میں تارکین وطن ملازم نہیں ہوں گے: سی ایس سی
کویت: غیرملکیوں کو ورک پرمٹ جاری نہ کرنے کا منصوبہ