کویت اردو نیوز،14اگست: متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری خاور اقبال نے جشن یوم آزادی منانے کا انوکھا انداز اپنا ڈالا۔ اس سلسلے میں خاور اقبال نے سبز ہلالی پرچم کے ہمراہ سمندر میں غوطہ لگا دیا۔ خاور اقبال کا یہ سٹنٹ دیکھتے ہی دیکھتے منٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
پاکستانی شہری نے ساتھیوں کے ہمراہ سمندر کی تہہ میں پہنچ کر سبز ہلالی پرچم کو سلام پیش کیا اور پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی۔
خاور نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، ہم اس وطن کی وجہ سے ہی پہچانے جاتے ہیں، پاکستان ہمیشہ رہے گا۔
Related posts:
قطر: چرس سمگل کرنے کے الزام میں ایک ایشیائی گرفتار
کیا ابشر کے ذریعے سنگل وزیٹر ویزا میں توسیع ممکن ہے؟
سرکاری طور پر مکہ شہر اور مقدس مقامات کے لیے مکہ بسوں کا آغاز
ایشیا کپ 2023: دبئی میں انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کہاں دیکھیں
سعودی بچی کو بیہمانہ طریقے سے قتل کرنے والی غیرملکی ملازمہ کو بھی اسی طرح سزائے موت دے دی گئی
دبئی:ایکسپو ٹو 2020 میں داخلہ ٹکٹ کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
دبئی کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا؟
ریٹائرڈ غیر ملکیوں کیلئے یو اے ای کا 5 سالہ رہائشی ویزا کیلئے درخواست دینے کا طریقہ