کویت اردو نیوز 10 ستمبر: حقہ اور تفریحی کھیلوں پر پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ القبس کو صحت کے ذرائع نے بتایا کہ حقہ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بدستور جاری رہے گا۔ "صحت کے تقاضوں کو عملی جامہ پہنانے والی کمیٹی کے اجلاس کے بعد ذرائع نے بتایا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ حقہ (شیشہ) اور بچوں کے لئے تفریحی کھیلوں پر پابندی جاری رکھی جائے گی۔
انہوں نے اشارہ کیا کہ وزارت صحت موسم بہار کے کیمپوں کے قیام کی اجازت یا روک تھام کا مطالعہ کرے گی اور یہ فیصلہ اگلے ہفتے ہونے والے اجلاس میں جاری کیا جائے گا۔
Related posts:
کویت وزارت اوقاف کی مساجد میں صحت کے تقاضوں میں نرمی کا مطالبہ
کویت واپس آنے والے غیر ویکسین شدہ گھریلو ملازمین کے لئے 14 دن کا ہوٹل قرنطینہ لازم قرار
کویت کی وزارت صحت میں کام کرنے والے کویتی شہری کو 7 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی گئی
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے ورک پرمٹ کا مسئلہ مسلسل تاخیر کا شکار
پھانسی کے معاملات پر کویت نے یورپی یونین کے ممالک کو کھری کھری سنا دی
کویت میں کورونا صورتحال میں بہتری کے اشارے
کویت میں افسوسناک واقعہ، 50 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا بدبخت گرفتار
کویت: کرونا کیسوں میں کمی، فروانیہ اسپتال میں تین کرونا وارڈز بند کردیئے گئے