کویت اردو نیوز 27 اگست 2023: کویت کی وزارت داخلہ نے اتوار کو ایک نئی سروس کا اعلان کیا جس سے پولیس افسران کو ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے لیے 1 ستمبر 2023 سے الیکٹرانک طور پر ٹکٹ جاری کرنے کی اجازت ہوگی۔
وزارت نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ یہ پلیٹ فارم ‘سہل’ ایپلی کیشن کے ساتھ مربوط ہے، پولیس افسر کی جانب سے ٹریفک محالفہ ڈیجیٹل طور پر اپ لوڈ کئے جانے کے بعد ڈرائیوروں کو فوری طور پر ٹریفک جرمانہ "سہل” ایپلی کیشن پر مل جائے گا۔
مزید پڑھیں: کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ عائد کرنے کا نیا نظام متعارف کرا دیا
وزارت نے نوٹ کیا کہ نیا قدم ٹریفک جرمانے جاری کرنے اور وصول کرنے کا ایک تیز، زیادہ موثر اور زیادہ شفاف طریقہ فراہم کرکے ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی وزارت کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
Related posts:
عرب ممالک کے شہروں کے مقابلے کویت سٹی امیر ترین شہر قرار دے دیا گیا
کویت: غیرملکیوں کو تعلیمی قابلیت کے مطابق ورک پرمٹ جاری کرنے کا اعلان
کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 100 فیصد بحال کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی
کویت میں عجیب و غریب واقعہ، بھارتی ڈرائیور نے اپنے کفیل پر جادو کر دیا
عیدالفطر کی چھٹیوں سے قبل کویت وزارت صحت کا بڑا اعلان متوقع
کویت: 60 سالہ افراد کے اقامہ تجدید کی فیس میں کمی کی تجویز
کویت میں موجود نجی کمپنی نے اپنے ہی ملازمین پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے
کویت وزارت عامہ نے سڑکوں کی مرمت کی شکایت درج کرانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ لیا