کویت اردو نیوز 27 اگست 2023: کویت کی وزارت داخلہ نے اتوار کو ایک نئی سروس کا اعلان کیا جس سے پولیس افسران کو ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے لیے 1 ستمبر 2023 سے الیکٹرانک طور پر ٹکٹ جاری کرنے کی اجازت ہوگی۔
وزارت نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ یہ پلیٹ فارم ‘سہل’ ایپلی کیشن کے ساتھ مربوط ہے، پولیس افسر کی جانب سے ٹریفک محالفہ ڈیجیٹل طور پر اپ لوڈ کئے جانے کے بعد ڈرائیوروں کو فوری طور پر ٹریفک جرمانہ "سہل” ایپلی کیشن پر مل جائے گا۔
مزید پڑھیں: کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ عائد کرنے کا نیا نظام متعارف کرا دیا
وزارت نے نوٹ کیا کہ نیا قدم ٹریفک جرمانے جاری کرنے اور وصول کرنے کا ایک تیز، زیادہ موثر اور زیادہ شفاف طریقہ فراہم کرکے ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی وزارت کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
Related posts:
کویت میں قتل ہونے والی خادمہ کو انصاف مل گیا
کویت آمد پر پی سی آر ٹیسٹ کی منسوخی، فیصلے پر عملدرآمد کب سے ہو گا تفصیلات جاری
کویت کے ولی عہد کے لئے نامزد کردہ شیخ مشال کون ہیں؟
کویت میں خواتین سمیت 10 غیرملکی بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، بھاری نقدی برآمد
کویت: جعلی دستاویزات کا معاملہ، مصری نرس کو دس سال قید کی سزا سنا دی گئی
کویت: صالون، ہیلتھ کلب و دیگر تجارتی سرگرمیوں کو بحال کرنے کا اعلان
کویتی شہری کو امریکی نژاد خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑ گیا
کویت: موسم میں خرابی کے باعث جابر الصباح ویکسینیشن سینٹر کو متبادل جگہ منتقل کر دیا گیا