کویت اردو نیوز ، 5 اکتوبر 2023: بھارت میں آج سے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہو گیا ہے، اسی مناسبت سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر کرکٹ ورلڈ کپ کا بخار چڑھ گیا ہے۔
کرکٹ شائقین نے ڈیڑھ ماہ طویل اس ایونٹ کا 4 سال سے انتظار کیا جو آج ختم ہوا۔
ورلڈ کپ کے 13ویں ایڈیشن نے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے جس سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی نہیں بچا اور ورلڈ کپ کے آغاز کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو کرکٹ کے رنگ میں ڈھال لیا ہے۔
اس نئے ڈوڈل میں 2 بطخوں کو اپنے ہاتھوں میں بلے پکڑے کریز کے درمیان رن بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس سے شائقین کرکٹ کے جوش میں اضافہ ہوا ہے۔
نئے ڈوڈل میں، دو بطخوں کو کریز کے درمیان ہاتھ میں بیٹ پکڑے دوڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
Related posts:
کیا اب سے خلا میں بھی پٹرول پمپ بنیں گے؟ جانئے سائنسدانوں کا کیا ارادہ ہے
دبئی نے ہوا میں اڑنے والی کاروں کا کامیاب مشاہدہ کر لیا
موبائل فون تبدیل کرنے سے پہلے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے کیا کریں ؟
فیسبک اور انسٹاگرام پر ٹائپ کرکے وڈیو بنائیں
تازہ ترین اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا
ٹویٹر آپ کی سیلفی اور گورنمنٹ آئی ڈی اسرائیلی انٹیلی جنس کمپنی کو بھیجے گا۔
ایپل کا اپنے ایئر پوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ
گوگل نے سرکل ٹو سرچ فیچر متعارف کروانے کا اعلان کردیا