کویت اردو نیوز ، 7 اکتوبر 2023 : پاکستانی علاقوں مانسہرہ اور بالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اور بالاکوٹ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہے۔
یاد رہے کہ آج افغانستان میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا جس میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوچکے ہیں۔
Related posts:
شاہین آفریدی کا بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر تحفہ
پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما عباد فاروق کا معصوم بیٹا والد کے غم میں آخرکار انتقال کر گیا
دبئی سے کراچی آئے کنٹینر سے غیرملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد
ٹائمز ورلڈ رینکنگ 2024 میں 39 پاکستانی یونیورسٹیز بھی شامل
کراچی میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
ٹرولنگ کے بعد ملالہ یوسفزئی نے اہم مطالبہ کردیا
سکواش پلئیر حمزہ خان نے 1 کروڑ روپے کا انعامی چیک حاصل کرلیا
موبائل رجسٹریشن اور سمز کی تعداد جاننے کے لیے جعلی لنک بھیجے جانے کا انکشاف