کویت اردو نیوز،5ستمبر: کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی آنے والے کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیرملکی شراب برآمد کرلی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق غیرملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کیلئے دبئی سے بک کروائی گئی تھیں۔
اسکے علاوہ اے این ایف نے ملک کے دیگر علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔
موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب مسافربس میں سوار 2 ملزمان سے بھی مجموعی طور پر 2 کلو چرس اور480 گرام آئس برآمد ہوئی
Related posts:
رواں سال 20 لاکھ سے زائد عازمین حج ادا کریں گے: سعودی وزیر
ابوظہبی، دبئی اور عجمان کے رہائشیوں کو عیدالفطر کے موقع پر بڑی سہولت فراہم
مسجد نبوی کے زائرین کیلیے مفت بس سروس کا آغاز
سعودی عرب کے شہر تبوک میں شدید برفباری کی پیشنگوئی
متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسوں میں اضافہ، ماسک پہننے کی پابندی پھر سے عائد کردی گئی
بھارت نے پاکستان پر میزائل داغ کر معافی مانگ لی، پاکستان نے سنگین نتائج سے خبردار کردیا
قطر ایئرویز کا چائنہ میں دو مقامات کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ۔
اوٹیکسی اور اومان ٹیکسی کو ائیرپورٹ آپریشن کیلئے منظوری مل گئی۔