کویت اردو نیوز 26 ستمبر: بھارت میں پھنسے ہوئے 116 نرسیں کویت پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے وضع کردہ ایس او پی کے مطابق 116 ہندوستانی نرسوں کا ایک دستہ کویت پہنچ چکا ہے جبکہ Swab ٹیسٹ کرانے کے بعد انہیں کے گھروں میں قرنطین کردیا گیا ہے۔ وزارت صحت کی پبلک ریلیشنز و میڈیا ٹیم میسر الحامد ، عبد الرحمٰن الخالدی ، خالد الرشیدی ، سعود الدخیل ، بدر العریدی ، سہج الشمری اور یاسر عبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔
وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح ، وزارت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی ردا، سیکرٹری برائے معاون طبی خدمات ڈاکٹر محمد الخشتی، ڈائریکٹر شعبہ نرسنگ سروسز ثناء تقدم اور ڈائریکٹر برائے تعلقات عامہ اور میڈیا مشعل العنیزی کے تعاون سے کویت سے باہر پھنسے ہوئے طبی کارکنان کویت واپس آ گئے ہیں۔
Related posts:
کویت: ملک میں متعدد سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لیے وزراء کونسل کا اہم اجلاس
کویت: ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا آن لائن طریقہ کار بحال کر دیا گیا
کویت: جزیرہ ایئرویز کی تمام خواتین عملے کے ساتھ پہلی اڑان
کویت: مواصلاتی کمپنی زین خلیجی ممالک میں پہلے نمبر پر آ گئی
کویت: فروانیہ لاک ڈاؤن کے جلد ختم ہونے کی امید
یورپ ممالک میں کوویڈ19 کی صورتحال تشویشناک، 7 لاکھ اموات کا خدشہ
کویت: صحت اقدامات میں ناکامی پر بھار جرمانوں کا سلسلہ جاری
کویت نے ریلوے منصوبے کو منسوخ کردیا؟