کویت اردو نیوز 31 اکتوبر: کویت کی کمیونیکیشن کمپنی "زین” نے کویت کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے "فوربز” نے دنیا کے بہترین آجروں میں واحد کویتی کمپنی کے طور پر "زین” مواصلاتی گروپ کا انتخاب کیا ہے۔
مزید پڑھیں: سڑکوں پر الیکٹرک سکوٹر چلانے سے سکوٹر دو ماہ کے لیے ضبط کر لیا جائے گا: وزارت
زین عرب خطے میں ٹیلی کام کمپنیوں میں فہرست میں پہلے نمبر پر ہے اور مشرق وسطی کی چوٹی کی 4 کمپنیوں میں بھی اس کا انتخاب کیا گیا ہے۔