کویت اردو نیوز 26 ستمبر: بھارت میں پھنسے ہوئے 116 نرسیں کویت پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے وضع کردہ ایس او پی کے مطابق 116 ہندوستانی نرسوں کا ایک دستہ کویت پہنچ چکا ہے جبکہ Swab ٹیسٹ کرانے کے بعد انہیں کے گھروں میں قرنطین کردیا گیا ہے۔ وزارت صحت کی پبلک ریلیشنز و میڈیا ٹیم میسر الحامد ، عبد الرحمٰن الخالدی ، خالد الرشیدی ، سعود الدخیل ، بدر العریدی ، سہج الشمری اور یاسر عبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔
وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح ، وزارت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی ردا، سیکرٹری برائے معاون طبی خدمات ڈاکٹر محمد الخشتی، ڈائریکٹر شعبہ نرسنگ سروسز ثناء تقدم اور ڈائریکٹر برائے تعلقات عامہ اور میڈیا مشعل العنیزی کے تعاون سے کویت سے باہر پھنسے ہوئے طبی کارکنان کویت واپس آ گئے ہیں۔
Related posts:
کویت: نائب امیر اور ولی عہد شہزادہ شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی طیارہ حادثے پر بھارت سے تعزیت
کویت: جزوی کرفیو یا پابندی عائد کرنے کا فیصلہ فی الحال منسوخ کردیا گیا
کویت کا موسم پورا ہفتہ خراب رہے گا: کویتی ماہر موسمیات
کویت میں موبائل فونز کا بڑا فراڈ کرنے والی کمپنی پکڑی گئی
مھبولہ کے رہائشیوں کے گلے شکوے
کویت: سول ایوی ایشن نے متعدد ٹریول ایجنسیوں کو بند کر دیا
کویت کا ویزا کن شرائط پر جاری کیا جائے گا واضح کر دیا گیا
غیرملکیوں کے لگنے والے کویتی اقاموں کی تعداد 28 لاکھ سے تجاوز کر گئی