کویت سٹی 26 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 758 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 103,199 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 597)
شفایابی کے 649 کیس (کل 94,211)
مزید پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 25 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
Related posts:
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے ورک پرمٹ کا مسئلہ مسلسل تاخیر کا شکار
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر 870 جدید ترین سکیورٹی کیمروں کی تنصیب
کویت: تین دن کے دوران 700 کے قریب غیرملکیوں کو ملک بدر کردیا گیا
کویت: کورونا کی دوسری لہر کسی بھی وقت متوقع
اس سال کا رمضان المبارک کویت میں رونقیں لے کر آیا ہے: رپورٹ
کویت وزارت صحت کا ممنوعہ ممالک کی نئی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ
کویت سول ایوی ایشن کی جانب سے حجاج کرام اور مسافروں کو بڑی سہولت دے دی گئی
09 ماہ کی قلیل مدت میں 80 لاکھ سے زائد افراد نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سفر کیا