کویت اردو نیوز 10 اکتوبر: ڈاکٹر باسل الصباح کا افواہوں کے خلاف سخت ردعمل سامنے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح نے "صحت کے حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران ملک میں ایک بار پھر جزوی پابندی کے اطلاق کے بارے میں آج گردش کرتی افواہوں سے انکار کردیا۔
ڈاکٹر باسل الصباح نے "الرائ” کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے واضح کیا کہ ذمہ داران کے درمیان مبینہ میٹنگ آج نہیں ہوسکی جبکہ میٹنگ کی اصل تاریخ کل ہے اور میٹنگ میں اہم فیصلے متوقع بھی ہیں لہذا جب آج میٹنگ ہوئی ہی نہیں تو بغیر ذرائع کی اطلاع کے یہ افواہ کیسے گردش کررہی ہے۔
Related posts:
کویت ہائبرڈ آؤٹ لیٹ مال متعارف کروانے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا
کویت کی 40 فیصد آبادی موٹاپے کی بیماری کا شکار ہے: ڈاکٹر محمد الجر اللہ
کویت میں نئے قسم کے کورونا وائرس کی کوئی علامات نہیں
کورونا بحران کے دوران کویت میں اموات کی شرح میں اضافہ
کویت نے اگلے سال پہلے سے بھی زیادہ شاندار تقریبات منانے کی نیت کر لی
کویت: کمرشل پروازوں کی بحالی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے
کویت میں داخلے اور خارج ہونے کی شرائط جاری
کویت نے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا لہرا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا