کویت اردو نیوز 17 اکتوبر: سرکاری شعبے میں تارکین وطن کے لئے ملازمتیں مسترد کردی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سرکاری اداروں میں تارکین وطن کی تقرری کے لئے حکومتی درخواست کو مسترد کردیا جائے گا۔
روزنامہ میں شائع ہونے والی خبروں کے بعد کمیشن نے یہ بیان دیا کہ کویت بلدیہ نے سول سروس کمیشن کو درخواست دی کہ وہ اپنے تارکین وطن ملازمین کے معاہدے کو دوسری معاہدے سے بدل کر خدمات کے استعمال سے متعلق ایک شق کے ساتھ معاہدہ کرے جبکہ سول سروس کمیشن نے زور دے کر کہا کہ "جب بھی ہمیں اس قسم کی درخواست موصول ہوگی تو اسے سرے سے مسترد کردیا جائے گا۔”
Related posts:
کویت: 34 ممنوعہ ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ پھر سے ملتوی
کویت وزراء کونسل نے ریسٹورنٹس میں صارفین کی واپسی سے متعلق بڑا فیصلہ لے لیا
کویت: ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے
کویتی شہری کے ساتھ 5000 دینار کا فراڈ ہو گیا
کویت: جلیب اور مھبولہ کے رہائشی لاک ڈاؤن ختم ہونے پر پر جوش
کویت: غیر اخلاقی حرکتوں میں ملوث خواتین و مردوں کا گروپ گرفتار
موجودہ حالات میں کسی دوسرے ملک میں 14 دن گزار کر کویت جانے کے لئے مکمل ویڈیو
کویت: بحران کا شکار کویتی شہریوں کے لئے ایپلیکیشن لانچ کردی گئی