کویت اردو نیوز 16 نومبر: گہرے بادلوں کے ساتھ طوفانوں کا امکان جبکہ درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق موسم جزوی طور پر ابر آلود ہو گا اور جنوب مشرقی علاقوں کی جانب سے تیز ہوائیں چلیں گی۔ گرج چمک کے ساتھ ہوائیں 12 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کے دوران سرگرم ہوں گی جو وقفے وقفے سے طوفان کے ساتھ بارش کا امکان بن سکتی ہے۔
رات کے وقت موسم سرد رہے گا۔ شمال مشرقی علاقوں کی جانب سے آنے والی تیز ہواؤں کی رفتار 12 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کے درمیان ہوگی جبکہ کچھ علاقوں میں دھند پڑنے کے امکان کے ساتھ گہرے بادل چھائیں گے۔
متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔
Related posts:
ذیابیطس، بلڈ پریشر اور دیگر مہلک بیماریوں کی وجہ بننے والی بیماری کویت میں عام ہونے لگی
کویت: 751 نئے کورونا مریض اور 05 اموات
کویت میں نئے 833 مریض، 03 اموات
کویت: بچوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ، ملک میں صورتحال تشویشناک
کویت میں ہونے والے سب سے بڑے تفریحی مقام ونٹر ونڈر لینڈ کی تیاری شروع کردی گئی
کویت میں خوفناک حادثہ، پاکستانی اور بھارتی شہری جاں بحق جبکہ دو کی حالت تشویشناک
کوویڈ وبائی مرض کے پیش نظر ایک تہائی تارکین وطن جلد از جلد کویت چھوڑنے کو تیار ہیں
کویت: آبادی کے لحاظ سے سالمیہ پہلے، جلیب دوسرے اور فروانیہ تیسرے نمبر پر آگیا