کویت اردو نیوز : تقریباً 2.5 میٹر اونچائی والے ایک قابل ذکر لمبے زائر نے مسجد الحرام میں دیگر زائرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی، اس کی نمازیوں کے درمیان چلنے کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
اگرچہ اس شخص کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی ہے، مقامی میڈیا کے مطابق، قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ افریقی نسل کا ہے اور اس کا شمار عالمی سطح پر قد آور ترین افراد میں ہوتا ہے۔
لمبے ترین زائر کی وڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں ہیں ، لمبا زائر سوشل میڈیا پر اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔
Related posts:
ابو ظہبی: ٹریفک قوانین کی 6 خلاف ورزیاں جو جان لیوا حادثات کا سبب بن رہی ہیں
قطر: کہرامہ اور جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کا آغاز کردیا۔
سلطنت عمان میں بوسٹر خوراک لینے کی مدت کم کر دی گئی
فٹبالر میسی کی بلا اجازت سعودی عرب کے سفر پر فرنچ کلب پیرس سے معذرت
کویت، سعودی عرب اور قطر کا اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج
سعودی عرب : منی لانڈرنگ کے الزام میں غیر ملکی گرفتار
متحدہ عرب امارات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
ہلال احمر نے مسجد نبوی میں ایک زائر کی جان بچالی