کویت اردو نیوز 04 جنوری: مسافروں کو کویت سے روانگی کے لئے موصوف ایپ پر رجسٹریشن کرنا لازم ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق 2 جنوری بروز ہفتہ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آنے اور جانے کے لئے تجارتی پروازوں کے دوبارہ آغاز کے ساتھ کویت ایئرویز نے مسافروں کی روانگی کے لئے رہنما اصولوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔ جس کے مطابق کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے سے جانے والے تمام مسافروں کو "کویت مسافر” ایپلی کیشن پر رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ (http://www.kuwaitmosafer.com)
کویت چھوڑنے والے شہریوں کو لازمی طور پر ’کویت مسافر‘ پلیٹ فارم پر اندراج کر کے پلیٹ فارم کے ذریعے پی سی آر ٹیسٹ کا سرٹیفکیٹ اسکین کرنا ہو گا۔ اس کے علاوہ کویتی مسافروں کو بھی صحت انشورنس حاصل کرنے اور کویت مسافر پلیٹ فارم کے توسط سے عہد نامے پر دستخط کرنے کی ضرورت ہوگی۔
Related posts:
بھارتی حکمران جماعت کا کویت میں داخلہ ممنوع کیا جائے: ممبران کویتی پارلیمنٹ
کویت: 40,000 تارکین وطن اپنے اقاموں سے ہاتھ دھو بیٹھے
کویتی شہری اور غیر ملکی نے دریا دلی کی اعلٰی مثال قائم کر دی
لاکھوں تارکین وطن کے کویتی ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کئے جانے کا امکان
کفیل کا سونا چوری کرنے والا غیرملکی کویت ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کویت میں دوپہر کے وقت کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کویت میں عیدالفطر پر جزوی کرفیو ہٹائے جانے کے امکانات
کویت: پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی نے خون عطیہ کر کے اپنے آزادی کے دن منائے