• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 اگست 2023: یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام جشن یوم آزادی پاکستان کی خوبصورت تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمیونٹی ویلفیئر اتاشی سفارت خانہ پاکستان جناب محترم فرخ امیر سیال صاحب تھے۔ تقریب کی صدارت، صدر اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت جاوید اقبال نے کی۔

تقریب کی خاص بات یوتھ ونگ کے زیر اہتمام پچھلے دو ماہ سے جاری سکول کے پچوں کے سمر کیمپ کی تقسیم اسناد تھی جس کی تقریب کو ماہ اگست کی مناسبت سے جشن آزادی کی تقریب کے ساتھ ضم کیا گیا تھا۔

ان دونوں مشترکہ تقریبات کی مناسبت سے پروگرام میں سمر کیمپ کے بچوں اور ان کے والدین نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کی کمپیئرنگ لیاقت بٹ اور سمر کیمپ انچارج ذیشان علی نے مل کر کی۔

پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت محمد بلال منیر کے حصے آئی۔ تلاوت قرآن کریم کے بعد لیاقت بٹ نے حمد باری تعالٰی پیش کی۔ اس کے بعد صدر یوتھ ونگ نوید پاشا نے یوم آزادی اور سمر کیمپ کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ اس کے بعد بچوں نے پاکستان کے قومی ترانے پر ٹیبلو پیش کیا جسے حاضرین محفل نے خوب سراہا۔

اس کے بعد مہمان خصوصی فرخ امیر سیال نے اظہار خیال کیا، انہوں نے اسلامک ایجوکیشن کمیٹی اور اس کے یوتھ ونگ کی قومی خدمات پر تمام قائدین اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ کویت میں موجود تمام کمیونٹی تنظیمیں اپنے اپنے طور پر بہت اچھے کام کر رہی ہیں مگر اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت اور اس کے یوتھ ونگ کی ٹیم سب سے بہترین کام کر رہی ہے، وہ اس لیے کہ یہ لوگ اپنی مستقبل کی نسلوں کی اسلامی طرز پر تربیت کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں جو کل کو ملک اور ملت اسلامیہ کا اثاثہ ثابت ہوں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ یہ وہ کام ہے جو ہم سب کو کرنا چاہیے کیونکہ یہ ہماری بنیادی ذمہ داریوں میں سے ہے کہ ہم دنیا کو اچھے انسان اور اچھے شہری مہیا کر کے جائیں جو آگے چل کر ملک و قوم کے لیے بہترین کردار ادا کریں۔

انہوں نےاسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی قیادت کو کسی بھی اس طرح کے پراجیکٹ کے لیے ذاتی اور سرکاری حیثیت میں اپنی ہمہ وقت خدمات کا یقین دلایا۔

اس کے بعد ایک سیشن میں سمر کیمپ میں خدمات سر انجام دینے والے اساتذہ اور کچھ بچوں کو اسناد دی گئیں۔

اس کے بعد صدر محفل صدر اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت جاوید اقبال نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے قرآن و حدیث کی روشنی میں امت مسلمہ کے بچوں کو تربیت کی ضرورت پر زور دیا اور آزادی کے فلسفے پر بھی بات کی۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن پاکستان جس مقصد اور جس نام کے ساتھ بنایا گیا تھا وہ مقصد ہنوز باقی ہے اور 76 برس گزر جانے کے باوجود ملک کی حکمران جماعتوں اور سیاسی قیادت نے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی، جس کا نتیجہ آج ہمارے سامنے ہے کہ ملک کس طرح مشکلات کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: تارکین وطن کوڑے دانوں سے کھانے کی اشیاء چننے پر مجبور

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ ہم میں سے ہر شخص اپنی ذمہ داری کو محسوس کرے اور ملکی بقا اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
انہوں نے فراز کے شعر
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کا حوالہ دیتے ہوے حاضرین مجلس سے کہا کہ وہ الله کے پاس جوابدہی کے احساس کے ساتھ خوشنودئی خدا کے لیے کام کرنے والے لوگوں کے دست و بازو بنیں تا کہ کل کو آپ رب تعالٰی کو جواب دے سکیں کہ آپ نے اپنے حصے کی کوشش کی۔

اس کے بعد دوسرے حصے کی تقسیم اسناد ہوئی جس میں حلقہ خیطان کے 40 بچوں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔

بچوں کے والدین نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ یوتھ ونگ کی ٹیم نے سمر کیمپ میں جس طرح ہمارے بچوں کو سکھایا، ان کی تربیت کی، اور ان کا خیال رکھا، اس طرح تو شاید ہم خود بھی نہ کر پاتے۔ والدین نے کہا کہ اس سمر کیمپ کی وجہ سے ہمارے بچوں پر بہت مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور بچے بہت اچھی اور مفید چیزیں سیکھ رہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  غیرملکیوں سے اقامہ تجدید کے عوض کویت کو کروڑوں دینار اکٹھا ہو گئے

انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئیے تا کہ ہم اپنے بچوں کو اس تربیت گاہ میں شامل کرتے رہیں۔

آخر میں حافظ حفیظ الرحمن صاحب نے دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام کیا۔ پروگرام کے بعد مہمان بچوں اور ان کے والدین کے لیے ڈنر کا بہترین انتظام کیا گیا تھا جس میں چکن بریانی، بٹر چکن کری، بچوں کی پسند کی نوڈلز، روٹی، سلاد اور سویٹ ڈش شامل تھیں۔

Related posts:

انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریب کا اہتمام

کویتی خاندان کو قتل کرنے والے بھارتی شہری نے جیل میں خودکشی کر لی

کویت: وزارت تعلیم نے غیرملکی اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

عیدالفطر کے موقع پر کویت ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری

کویت کی ہلال احمر سوسائٹی نے پاکستان، صومالیہ اور سوڈان کے امدادی مہم کا آغاز کردیا

کویت کے بڑے علاقے جہرہ میں رہنے والے غیرملکی بیچلرز کی شامت آ گئی

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

خبردار! کویت و خلیجی ممالک میں ہوائی ٹکٹوں سے متعلق بڑا فراڈ سامنے آ گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021