کویت اردو نیوز 07 جنوری: وزارتِ داخلہ کو اسمارٹ ڈرائیونگ لائسنس کی منظوری حاصل ہوگئی۔
روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے جنرل ٹریفک ڈپارٹمنٹ نے 10 ملین سمارٹ ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کے لئے ایک کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے۔
اسٹیٹ آڈٹ بیورو نے وزارت داخلہ کی جانب سے محکمہ ٹریفک کے لئے خصوصی پرنٹنگ کی فراہمی کے ساتھ 1.7 ملین دینار کے لئے نئے ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کی درخواست کی منظوری دے دی ہے۔اس منظوری کی معیاد 90 دن ہوگی۔
اسمارٹ ڈرائیونگ لائسنس نمایاں خصوصیات کے ساتھ دور حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس لائسنس ہونگے۔
Related posts:
کویت: 60 سال سے بڑی عمر والے کچھ تارکین وطن کو ورک پرمٹ سے متعلق فیصلے سے استثنیٰ حاصل ہو گی
کویت لیبر مارکیٹ میں ترمیم کے لئے نئے ضوابط کا نفاذ
کویت: غیر ملکی صرف 5 سال کویت میں رہ سکتا ہے
کویت کی لیبر مارکیٹ غیرملکیوں کی مسلسل کمی کا شکار
سونے کی خریداری کرنے میں کویتی شہریوں اور رہائشیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
کویت اور سعودی عرب کے درمیان "بلٹ ٹرین منصوبے" میں تیزی آ گئی
758 نئے کیس 02 اموات 469 شفایاب
کویت نے فیملی اور وزٹ ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی