کویت اردو نیوز 23 جنوری: کویت کی وزارت تعلیم نے ساحل سمندر پر مردہ پائی جانے والی وہیل مچھلی کو میوزیم میں رکھنے کی درخواست کردی۔
روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے پبلک اتھارٹی برائے زرعی امور اور فش ریسورسز (PAAAFR) سے درخواست کی ہے کہ وہ شیخ جابر الاحمد پل کے قریب سمندر میں مردہ حالت میں ملی وہیل مچھلی کو وزارت کے حوالے کردیں۔
انہوں نے کہا کہ وزارت وہیل کو تعلیمی میوزیم میں رکھنا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سات میٹر لمبی وہیل ہے اور اس کو طلباء کے ساتھ ساتھ میوزیم کے زائرین کے لئے سائنسی مواد کی نمائش کے طور پر رکھا جائے گا۔
Related posts:
215000 تارکین وطن مستقل طور پر کویت چھوڑ کر چلے گئے
کویت اور دیگر خلیجی ممالک سمیت دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری
کویت: وزارت صحت کا کورونا ویکسین نہ خریدنے کا فیصلہ
کویت: درآمدات کمپنیوں کا اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا
کویت سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی یومیہ گنجائش 5000 مسافر کرنے کا فیصلہ کر لیا
کویت کے قومی دنوں کی تقریبات کا باضابطہ آغاز کردیا گیا
ٹک ٹاک نے کویت میں اپنے پنجے مضبوطی سے گاڑ لیے، ماہرین کا اعتراف