کویت اردو نیوز 23 جنوری: کویت کی وزارت تعلیم نے ساحل سمندر پر مردہ پائی جانے والی وہیل مچھلی کو میوزیم میں رکھنے کی درخواست کردی۔
روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے پبلک اتھارٹی برائے زرعی امور اور فش ریسورسز (PAAAFR) سے درخواست کی ہے کہ وہ شیخ جابر الاحمد پل کے قریب سمندر میں مردہ حالت میں ملی وہیل مچھلی کو وزارت کے حوالے کردیں۔
انہوں نے کہا کہ وزارت وہیل کو تعلیمی میوزیم میں رکھنا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سات میٹر لمبی وہیل ہے اور اس کو طلباء کے ساتھ ساتھ میوزیم کے زائرین کے لئے سائنسی مواد کی نمائش کے طور پر رکھا جائے گا۔
Related posts:
کویت: دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ اور فون استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں
کویت میں اگلے دو ماہ تک کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
کویت: امیری دیوان کی جانب سے جیلوں میں قید افراد کو بڑی خوشخبری سنانے کی تیاری
کویت: ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولنے کے لیے ہدایات مرتب کر دی گئیں
کویت وزارت داخلہ کا ملک میں غیرملکیوں کے داخلے سے متعلق اہم بیان
کویت: 200000 بطاقے ابھی تک مالکان نے وصول نہیں کیے
بیرون ممالک علاج کی غرض سے جانے والے کویتی شہریوں کی تعداد میں کمی ہونے لگی
کویت وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں اور رہائشیوں کو سخت انتباہ جاری