کویت اردو نیوز 08 مئی: کویت ریزیڈنس افیئر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ غیر ملکیوں کے لیے فیملی وزٹ ویزے آج (8 مئی 2022) سے کھل گئے ہیں جو کہ وبائی بحران کی وجہ سے گزشتہ 2 سال سے بند تھے۔
عید سے قبل وزراء کی کونسل کے حالیہ فیصلے کے ساتھ جس میں کورونا سے متعلق تمام پابندیوں کو منسوخ کر دیا گیا تھا، اقامتی امور کے محکمے کو غیر ملکیوں کے لیے فیملی وزٹ ویزا کی درخواستیں موصول کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم فیملی ویزا حاصل کرنے کے لیے سابقہ شرائط جیسے کہ 6 ممنوعہ ممالک بشمول پاکستان، کم از کم تنخواہ کی شرط اور سیکیورٹی چیک وغیرہ پر عمل کیا جائے گا۔
Related posts:
لیبر قانون کی خلاف ورزی کرنے پر کویت میں 92 دکانیں بند کر دی گئیں
کویت نے 60 ہزار سے زائد غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کردیئے
کویت: ہیلتھ انشورنس میں اضافہ متوقع
کویت پہنچنے کے لئے نوجوان نے نیا راستہ ڈھونڈ لیا
"کویت مسافر" پلیٹ فارم پر ہوٹلوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
کویت میں نئے سال کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
کویت میں سردی کی شدید لہر ایک بار پھر سے متوقع
بہترین انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے میں کویت نے پورے خلیج کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستانی ویزا کیوں بند ھے؟ اور ابھی کیوں نھی کھول رھا ھے