کویت سٹی 20 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 467 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 39,145 ہو گئی ہے۔
اموات کے 06 نئے واقعات (کل 319)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
268 کویتی شہری
199 دیگر قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
112 فروانیہ گورنریٹس
109 احمدی گورنریٹس
123 جہرہ گورنریٹس
70 حولی گورنریٹس
53 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
38 فروانیہ
21 النسیم
19 تیماء
17 سعد العبدللہ
17 جابر العلی
16 صباح السالم
Related posts:
شینگن ویزا کی طرح تمام خلیجی ممالک کے لیے ایک ہی ویزا متعارف کرائے جانے کا انکشاف
کویت: اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے ایک ماہ کی رعائتی مدت کا اعلان
ویزوں سے متعلق کویت میں تعینات سفیر پاکستان کا اہم بیان
کویت: دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ اور فون استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں
کویت: تنخواہ نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دینے والے 13 بھارتی ملک بدر کر دئیے گئے
150 کروڑ کویتی دینار کا بڑا فراڈ، کویتی اور مصری شہری ملوث
70% کویتی اور صرف %30 غیر ملکی ہونے چاہیں: وزیراعظم کویت
کویت: لوگوں کی بڑی تعداد نے ریستورانوں کی طرف رخ کر لیا