• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں معروف پاکستانی ریسٹورنٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مدعو کر لیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 23 جون: کویت میں معروف پاکستانی ریسٹورنٹ کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کویت کے گنجان آباد علاقے سالمیہ میں واقع معروف پاکستانی ریسٹورنٹ "دسترخوان” کی جانب سے 06 ملکی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کی خوشی میں پاکستانی کرکٹ کے لئے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹیم کے کپتان کاشف اور دیگر پلئیرز احسان، سعد، امین، خالد، عدنان، عثمان، شاہ رخ اور ہارون کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل مینجمنٹ سے کوچ طارق شاہ، مینیجر و ترجمان حسنین اور سرپرست اعلی احسان نے بھی شرکت کی۔ ٹیم اور مینجمنٹ کی پرتکلف کھانوں سے تواضع کی گئی۔ کویت اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ٹیم کے کوچ طارق شاہ نے کہا کہ

"اس ٹورنامنٹ کو کامیاب کرانے میں کویت کرکٹ بورڈ کی کوششیں جبکہ ٹورنامنٹ کی اس جیت کو حاصل کرنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کی مینجمنٹ کی انتھک محنت ہے، 06 ملکی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے تاہم عالمی وباء کورونا کے باعث پچھلے چند سالوں سے اس کا انعقاد نہیں کیا گیا تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت موٹر سائیکل کلب کی پرفارمنس میں بحرینی اسکوٹر ٹیم کی خصوصی شرکت

اب صورتحال قدرے بہتر ہے اور اس طرح کے ایونٹس کا دوبارہ آغاز کیا گیا ہے جس سے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے ساتھ خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے”۔ ریسٹورنٹ کے مالک ذاکر رضوی نے تمام پلئیرز اور مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ” یہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ 06 ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے جیت حاصل کی،

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2022/06/Screen_Recording_20220624-132703_Video-Player.mp4

ویڈیو کی آواز میں دشواری کی صورت میں ہماری ویب  سائٹ  www.kuwaitnewsurdu.com پر وزٹ کریں

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

ہمارے تمام پلئیرز نے بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک بڑے مارجن سے حریف ٹیم کو شکست دی اسی لئے پلئیرز اور تمام مینجمنٹ کی حوصلہ افزائی اور ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں”۔

دوسری جانب پاکستانی ٹیم کے مینیجر و ترجمان حسنین نے کہا کہ ” ہم پاکستانی ٹیم اور مینجمنٹ کی جانب سے "دسترخوان” مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کے لئے ہمیں یہاں مدعو کیا، پوری ٹیم اس حوصلہ افزائی کو بہت سراہتی ہیں اور پاکستانی ٹیم آئندہ بھی دیارِ غیر میں اپنے ملک کا نام روشن کرنے لئے اسی طرح محنت کرتی رہے گی”۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دبئی میں واقع ایک معروف شاہراہ کو مرحوم امیر کویت کے نام سے منسوب کر دیا

یاد رہے کہ چند روز قبل کویت کرکٹ آفیشل کلب کی جانب سے کویت میں 06 ملکی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کویت، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقبل شکست رہتے ہوئے فائنل تک پہنچی اور اپنی حریف ٹیم بھارت کو فائنل مقابلے میں شکست سے دوچار کیا اور سال 2022 کی چیمپئن ٹیم قرار پائی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 208 رنز بنائے جبکہ اس کے مقابلے میں بھارتی ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 135 رنز ہی بنا سکی۔

Related posts:

کویت میں داخلے اور خارج ہونے کی شرائط جاری

کویت کے علاقوں فروانیہ اور جہرہ میں بیچلرز رہائش کی بجلی اور پانی منقطع کر دیا گیا

کویت: نئے رہائش امور کے مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی

کویت واپس آنے کے شرائط و ضوابط کا تعین نہ ہو سکا

کویت: جون تک ویزوں کے اجراء میں اہم ترامیم کئے جانے کا انکشاف

عوامی مقامات پر کھانے پینے پر جرمانہ اور سزا عائد۔

کویت: وزٹ ویزا کی مستقل رہائشی ویزوں پر منتقلی ختم

کویت نے ویزوں کے اجراء سے متعلق نئی شرائط کا اعلان کر دیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021