• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

تیز ترین انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے میں کویت نے تمام خلیجی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

تیز ترین انٹرنیٹ سپیڈ فراہم کرنے میں کویت نے تمام خلیجی ممالک کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 14 ستمبر: انٹرنیٹ سروس کے ذریعے ڈاؤن لوڈنگ کی رفتار کو ماپنے اور شعبے میں مہارت رکھنے والی ‘کیبل’ ویب سائٹ "براڈ بینڈ ایفیشنسی انڈیکس” کی جار کردہ رپورٹ کے مطابق کویت عرب دنیا میں پہلے اور عالمی سطح پر 82 ویں نمبر پر ہے جبکہ لبنان عالمی سطح پر اس شعبہ میں

اپنی تنزلی کو جاری رکھتے ہوئے 193 تک پہنچ گیا ہے جو کہ 19 عرب ممالک میں 16 ویں نمبر پر ہے۔ کویت نے عرب برتری حاصل کرنے اور براڈ بینڈ کی رفتار کی بین الاقوامی فہرست میں 18 درجے کی چھلانگ لگانے کے لیے معیاری پیشرفت ریکارڈ کی جبکہ خلیج سمیت عرب ممالک کی اکثریت نے عالمی سطح پر موجودہ سال اور پچھلے سال کے مقابلے میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نسبتاً اضافے کے باوجود رینکنگ میں کمی ریکارڈ کی ہے جبکہ کمزور ممالک خاص طور پر سوڈان، شام اور یمن کے گروپ میں یہ کمی جاری ہے۔ عرب دنیا میں دوسری پوزیشن برقرار رکھنے والے قطر نے عالمی سطح پر 78 ویں سے 95 ویں نمبر پر کمی ریکارڈ کی، متحدہ عرب امارات جو کہ گزشتہ پہلی پوزیشن پر تھا اپنی قیادت کو چھوڑ دیا اور

گزشتہ سال عالمی سطح پر 73 ویں نمبر پر آنے کے بعد اب 100 ویں نمبر پر آ گیا۔ سعودی عرب نے عالمی سطح پر 99ویں سے 101ویں نمبر پر جزوی تنزلی کے ساتھ چوتھی عرب پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بعد بحرین بھی 104ویں سے 111ویں نمبر پر آگیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماسوائے کویت کے

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات کا ملک بھر میں تیز اور سستے ای وی چارجنگ اسٹیشن متعارف کرانے کا اعلان

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

تمام خلیجی ممالک اس شعبے میں ترقی کی بجائے تنزلی کا شکار ہوئے ہیں۔ انٹرنیٹ کی اس اوسط رفتار کی پیمائش 5 جی بی کی ایک عام ہائی ڈیفینیشن مووی ڈاؤن لوڈ کرکے کی جاتی ہے جہاں "کیبل” نے 220 ممالک میں 1.1 بلین سے زیادہ ٹیسٹ لیے ہیں۔ عالمی سطح پر 2022 انٹرنیٹ کی اوسط رفتار میں 34.79 ایم بی پی ایس ہوگئی جو کہ 2021 میں 29.79 ایم بی پی ایس تھی۔ عالمی سطح پر مکاؤ نے انٹرنیٹ کی رفتار میں ایک معیاری پیشرفت ریکارڈ کی اور 262.74 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی اوسط انٹرنیٹ رفتار کے ساتھ دنیا میں پہلا مقام حاصل کیا۔ اس کے بعد جرسی اوسط انٹرنیٹ سپیڈ 256.59 میگا بائٹس فی سیکنڈ اور آئس لینڈ 216.56 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی اوسط انٹرنیٹ سپیڈ کے ساتھ دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، اس کے بعد 216.56 میگا بائٹس کے ساتھ لیختنسٹین عالمی سطح پر چوتھے نمبر پر ہے جس کی اوسط انٹرنیٹ سپیڈ 166.22 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے جبکہ جبرالٹر دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے جہاں انٹرنیٹ کی اوسط رفتار 159.90 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایکس کی پرانی سیٹنگ بحال کر دی گئی

شام 2.88 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی اوسط رفتار کے ساتھ عالمی سطح پر 205 ویں نمبر پر ہے، اس کے بعد عالمی سطح پر سوڈان 209 ویں نمبر پر ہے، جس کی اوسط رفتار 2.57 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے اور آخر میں یمن عالمی سطح پر 218 ویں نمبر پر ہے، جس کی اوسط رفتار 0.97 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔

Related posts:

ایشیا کے مشہور اسٹریٹ فوڈ ’گول گپے‘ پر گوگل کا ڈوڈل جاری

خلیجی ممالک کی متعدد ائیر لائنز کی جانب سے کورونا ڈیجیٹیل سرٹیفکیٹ کی اجازت متوقع

واٹس ایپ کانیاجوابی فیچرٹیسٹنگ کےلیے لانچ کردیاگیا

امریکی شخص نے انسانی فضلہ سے چلنے والا موٹرائزڈ ٹوائلٹ بنالیا

آئی فون کے بعد اب صارفین ایپل واچ کی بیٹری کے حوالے سے بھی پریشان

کویت: ھویتی My Identity ایپلی کیشن میں نئی اپڈیٹ آ گئی

سپر-ارتھ‘ دریافت ، جہاں زندگی کا وجود عین ممکن ہے

کیا آپ مشتری کے چاند پر اپنا نام بھیجنا چاہتے ہیں؟

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021