• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جلیب الشویخ سے 10 دینار کے عوض فرار ہونے کا معاملہ سامنے آ گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 02 جولائی: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جلیب الشویخ سے فرار ہونے کے لئے 10 دینار کے عوض جعلی ٹکٹ بنا کر علاقے سے فرار ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قرنطین کئے گئے علاقے جلیب الشویخ کے رہائشیوں نے علاقے سے فرار ہونے کے  لئے جعلی سفری ٹکٹ خریدنا شروع کردیئے۔ جلیب الشویخ کے رہائشی چیک پوائنٹس پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں کو جعلی سفری ٹکٹ دکھا کر علاقے سے فرار ہوگئے۔جعلی سفری ٹکٹ (کاغذ پر چھپے ہوئے) تھے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

وزارت داخلہ کو موصول اطلاع کے مطابق ان افراد کی گرفتاری اسوقت عمل میں آئی جب یہ ٹکٹ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ٹکٹ اصل نہیں تھے اور یہ پرنٹ آؤٹ جلیب کے رہائشیوں کو ان کے علاقوں کی ٹریول ایجنسیوں کے ذریعہ 10 دینار فی ٹکٹ پرنٹ آؤٹ پر فروخت کئے جا رہے تھے۔

یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: ایک طرف شاپنگ مالز اور دوسری طرف مفت کھانے کے باکس

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں درزیوں کا بحران، عیدالفطر کے کپڑے سلوانے والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے یہ اطلاع ملنے کے بعد ٹریول آفس کے ساتھ پیروی کی اور ان سے ٹکٹ لینے والے افراد کی فہرست تیار کی اور کتنے لوگ ریزرویشن مکمل کر چکے ہیں یہ ریکارڈ بھی چیک کیا گیا تاکہ مفرور افرار کو گرفتار کر کے انکے خلاف قانونی کاروائی کی جا سکے۔

ان ٹریول آفسز کے ملازمین کی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ یہ دھوکہ دہی کا معاملہ ہے کیونکہ ان ایئر لائنز نے کبھی لاک ڈاؤن کے دوران کام کیا ہی نہیں اور ائیر لائن کی جانب سے کوئی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا۔

وزارت داخلہ روزانہ ان خطوں سے فرار ہونے کی درجنوں کوششوں سے نمٹتی ہے۔ حکام کی جانب سے سیکیورٹی سے کہا گیا ہے کہ وہ ان تمام غیر قانونی کاموں میں ملوث   افراد کی جانچ پڑتال کے لئے ایک سخت میکانزم نافذ کریں اور اجازت ناموں کی مزید درست اور سختی سے جانچ پڑتال کی جائے۔
حوالہ: عرب ٹائمز

Related posts:

کویت: پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی نے خون عطیہ کر کے اپنے آزادی کے دن منائے

کویت: وزراء کونسل کے فیصلے کے نفاذ کے لئے مالز میں سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کردی گئی

کویت:گھریلو ملازمین کو بھگانے میں مدد کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

ذیابیطس، بلڈ پریشر اور دیگر مہلک بیماریوں کی وجہ بننے والی بیماری کویت میں عام ہونے لگی

کویت: چار ماہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ تارکین وطن ملک چھوڑ گئے

کویت ٹریفک پولیس کی وسیع پیمانے پر تعیناتی کر دی گئی

مرحوم امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا

تارکین وطن کے رہنے کے حوالے سے خلیجی ممالک میں کویت سب سے پیچھے رہ گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021