• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 26, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: غیر ملکی تعداد میں کٹوتی کے لئے رہائشی قانون میں ترمیم

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 06 جولائی: روزنامہ کویت ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزرات داخلہ رہائشی قانون میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کرئے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ دو ہفتوں میں رہائشی قانون میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی جیسا کہ اسمبلی قانون کو عملی شکل دینے پر کام کررہی جس سے چند مہینوں میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے میں مدد ملے گی۔ وزرات داخلہ کے وزیر شیخ انس الصالح نے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے رہائشی قانون میں تبدیلی کا مکمل مسودہ تیار کرلیا ہے جوکہ اگلے دو ہفتوں میں اسمبلی کو بھیج دیا جائے گا۔

قانونی مسودے کے مطابق نیا قانون عرب ممالک اور ترقی یافتہ ممالک کے تارکین وطن کی حوصلہ افزائی کرئے گا جو کویت میں رہائش پذیر ہونے کے خواہش مند ہیں۔ وزیر کے اس بیان سے یہ واضع ہوگیا کہ کویت تارکین وطن کے تعداد میں کمی کرنے کا سوچ رہا ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

قومی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغانم نے کویت ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور ان کے ساتھی ممبران رہائشی قوانین سے متعلق جامع مسودہ اسمبلی میں پیش کرنے جارہے ہیں جس سے بتدریج غیر ملکی تارکین وطن کی تعداد کو کم کیا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: گہرے بادلوں کے ساتھ بارش کے ساتھ درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک گرنے کی توقع

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت میں خودکشی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہو گیا

الغانم نے اپنے بیان میں قانون ساز کمیٹی کی طرف سے جمعرات کو منظور کئے گئے مسودے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں کسی بھی خاص قومیت پر کوٹہ سسٹم قانون لاگو کرنا مشکل ہوگا جو کہ کچھ مخصوص ممالک کی تعداد کم کرنے کے متعلق تھا۔

 اسپیکر نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا کہ کویت کی آبادی کے بنیادی ڈھانچے کو لے کر بہت سی مشکلات کا سامنا ہے جن میں سب سے سنجیدہ مسئلہ یہ ہے کہ کی آبادی کا 70  فیصد تارکین وطن ہیں  اور اس میں سب سے سنگین بات یہ ہے کہ 35 لاکھ  غیر  ملکی تارکین وطن  میں سے صرف 13 لاکھ پڑھے لکھے ہیں۔ کویت ایسے تارکین وطن کا خواہ نہیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہم ڈاکٹر اور ہنر مند افراد کی خدمات حاصل کرتے ہیں بجائے غیر ہنر مند افراد کے اور یہ بات اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ یہ بگاڑ ویزہ کی خرید و فروخت کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔

اسپیکر نے مزید یہ بتایا کہ جو قانونی مسودہ وہ پیش کرنے جارہے ہیں اس کا بنیادی مقصد تارکین وطن کی تعداد میں بہتری لانا ہے جس سے فائدہ یہ ہوگا کہ تارکین وطن کی موجودہ 70 فیصد تعداد اگلے سال 65 فیصد  پر لائی جائے گی اور اسی طرح بتدریج کمی  ہوتی رہے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: جزوی کرفیو کا خاتمہ

یہ مسودہ اس بات کو بھی یقینی بنائے گا کہ مہارت اور قابلیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ہر سال کتنے غیر ملکی تارکین وطن کی خدمات حاصل کرنی ہے۔
حوالہ: کویت ٹائمز

Related posts:

کویت نے ویزا پالیسی میں بڑی نرمی کر دی – فیملی وزٹ اور ٹورسٹ ویزا آسان

کویت ائیرپورٹ پر آمد کی پروازوں پر مسافروں کی یومیہ گنجائش میں اضافہ کردیا گیا

وزارت صحت نے کویت چھوڑنے اور واپس آنے کے لئے ضروری طریقہ کار کی تفصیلات جاری کر دیں

کویت میں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح سب سے کم ہے: رپورٹ

کویت میں اسرا المعراج کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کویت: رمضان معائنہ مہم، شوائخ میں گوشت کی متعدد دکانیں بند کردی گئیں

کویت: کورونا ویکسین وصول کرنے والوں کو تین مختلف قسم کے سرٹیفکیٹ جاری کئے جا رہے ہیں

کویت وزارت داخلہ کی بڑی کارروائی، لاکھوں دینار کی منشیات ضبط

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021