کویت سٹی 20 جولائی (محمد عرفان شفیق) وزارت اوقاف کے مطابق ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔
تفصیلات کے مطابق کویت میں ذی الحجہ کا چاند نظر آیا اور چاند کی روئیت کے حوالے سے کوئی شہادت نہیں ملی جس کے تحت ماہ ذی الحج کا آغاز بروز منگل 21 جولائی سے ہوگا۔
یہ خبربھی پڑھیں: 40,000 تارکین وطن اپنے اقامے سے ہاتھ دھو بیٹھے
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 30 جولائی جبکہ عید الآضحی 31 جولائی کو منائی جائیگی۔