• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

گاڑی نہ دھونے پر کویتی افسر نے بنگلہ دیشی کارکن کی درگت بنا ڈالی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 27 جنوری: انسداد منشیات انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین افراد پر مشتمل گینگ کو گرفتار کر کے 5 کلو گرام چرس، 15 ہزار لائریکا گولیاں، ایک کلو کیمیکل چرس اور 100 گرام میتھیم فیٹامائن برآمد کر لی۔ اس نے ان سے کچھ رقم بھی ضبط کی۔

یہ آپریشن کویت کے وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد کی ہدایت کے مطابق منشیات کے اسمگلروں اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف جانچ کی مہم کو تیز کرتے ہوئے منشیات کی لعنت کے خلاف قومی مہم کا حصہ ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ارادہ غیر قانونی اشیاء فروخت کرنا تھا۔ ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ محکموں کو بھیج دیا گیا۔

انتظامیہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ منشیات کے سمگلروں اور غیر قانونی اشیاء کے تاجروں کے خلاف مہم جاری رہے گی اور جب تک اس لعنت کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا اس وقت تک وہ اپنی مہم بند نہیں کرے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیراہتمام بچوں کا سالانہ مقابلہ حسن قرآت

دوسری جانب وزارت داخلہ کے ایک افسر نے بنگلہ دیشی کارکن پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا کیونکہ بنگلہ دیشی کارکن اس کویتی افسر کی گاڑی صاف نہیں کر رہا تھا۔ جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا کہ "پولیس افسر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے”۔

الإعلام الأمني:
بشأن ما تم تداوله على بعض مواقع التواصل الإجتماعي عن قيام ضابط في وزارة الداخلية بالإعتداء بالضرب على عامل بسبب غسيل مركبة، pic.twitter.com/oSVzNz45wm

— وزارة الداخلية (@Moi_kuw) January 26, 2023

وزارت داخلہ نے وزارت کے ایک افسر کے بارے میں ٹویٹ کیا کہ ” گزشتہ 3 دنوں سے اس کی کار نہ دھونے پر ایک بنگلہ دیشی کو مارا پیٹا کیونکہ اس نے گاڑی روزانہ دھونے پر رضامندی ظاہر کی تھی”۔ افسر کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Related posts:

کویت: 703 نئے کورونا کیس 05 اموات کی تصدیق

کویت کی جانب سے سویڈن کو کرارا جواب، قرآن کریم کی 1 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کا اعلان!

کویت سٹی کو مزید خوبصورت بنانے کا منصوبہ

کویت: بارشوں کے موسم سے نمٹنے کے لئے ایم پی ڈبلیو ہائی الرٹ پر

سیکیورٹی فورسز نے خیطان کے علاقے میں جوا کھیلتے ہوئے 19 غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا

کویت: 463 نئے کورونا مریض اور 04 اموات

کویت ائیرپورٹ پر سفری طریقہ کار پر عمل درآمد کے لیے تیاریاں مکمل

کویت: مرحوم امیر کویت شیخ صباح الأحمد الصباح کی تدفین کی ویڈیو

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021