کویت سٹی 21 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 671 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 60,434 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 412)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 395 کویتی شہری
- 276 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 20 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 123 فروانیہ گورنریٹس
- 158 احمدی گورنریٹس
- 200 جہرہ گورنریٹس
- 116 حولی گورنریٹس
- 74 دارالحکومت کویت
Related posts:
گھریلو ملازمین کا کویت میں داخلہ مسئلہ بن گیا
کویت: صورتحال خراب ہوئی تو فیصلے واپس لئے جا سکتے ہیں: ذرائع
پرائیویٹ شعبوں میں بھی کویتی ملازمین بھرتی کرنے کا عمل تیز کردیا گیا
عرب خطے میں کویتی پاسپورٹ نے نمایاں مقام حاصل کر لیا
کویت: روزانہ 10 سے 12 گھنٹے کا جزوی کرفیو نافذ کرنے کی تجویز پیش
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پھر سے ویران ہو گیا
کویت: غیرملکیوں کے ملک سے 6 ماہ غیر حاضر رہنے کا قانون معطل کردیا گیا
شوائیخ بیچ سے متعلق کویتی شہریوں و رہائشیوں کا اہم مطالبہ