• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگا کر پیار کیا جائے: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 11 فروری: دنیا بھر میں 14 فروری ویلنٹائن ڈے پر مودی سرکاری نے اپنے شہریوں کو گائے سے اظہار محبت کرنے اور اسے گلے لگانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

دنیا بھر میں محبت کا عالمی دن 14 فروری کو ولینٹائن ڈے کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس روز لوگ اپنے چاہنے والوں کو پھول، چاکلیٹ اور دیگر تحائف دیتے اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

بھارت میں بھی یہ دن جوش وخروش سے منایا جاتا ہے۔ تاہم اس بار مودی سرکار نے اپنے شہریوں کو اس دن کے لیے ایک عجیب وغریب ہدایت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی دائیں بازو کی حکومت نے 14 فروری ویلنٹائن دے کو ’گائے کو گلے لگانے کا دن‘ قرار دے دیا ہے اور ملک بھر کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اس دن گائے کو گلے لگا کر اظہار محبت کریں۔

بھارت کے اینیمل ویلفیئر بورڈ نے بتایا کہ اس نے فیڈرل اینیمل ہسبینڈری منسٹری سے مشاورت کے بعد 14 فروری کو ’گائے کو گلے لگانا‘ کا دن قرار دیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ویتنام کی 36 سالہ خاتون نے 11 سال سے نہ سونے کا دعویٰ کردیا۔

بیان میں کہا گیا کہ بورڈ نے کہا کہ مغربی تہذیب کی یلغار نے ہماری ثقافت اور ورثے کو فراموش کروا دیا ہے۔ گائے کے بے شمار فوائد کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے گلے لگانا بہت جذباتی عمل ہوگا اور اس سے ہماری انفرادی اور اجتماعی خوشی میں اضافہ ہوگا۔

واضح رہے کہ دائیں بازو کی ہندو انتہا پسند تنظیمیں ویلنٹائن ڈے منانے کی مذمت کرتی ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ ایسے تہوار بھارتی ثقافت کو خراب کر رہے ہیں۔

اس روز بھارت میں سینٹ ویلنٹائن کے پُتلے بھی نذر آتش کیے جاتے ہیں جبکہ انتہا پسند گروپ پارکوں اور ریستورانوں میں جوڑوں پر حملے کرتے ہیں اور ان میں سے کئی جوڑوں کی زبردستی شادی کروا دیتے ہیں۔

Related posts:

الحطیب، دنیا کا واحد ایسا گاؤں جہاں کبھی بارش نہیں ہوتی

پالتو کتوں نے دو معصوم بھائی بہن ہلاک کر دئیے، واقعہ نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

غزہ میں 4 قدیم مقبرےدریافت

پرندوں اور جانوروں کے حیرت انگیز حقائق

جاپان نے دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

فنی خرابی نے طیارے کے مسافروں کو چھت سے پٹخ دیا، 50 زخمی

بیٹی کی شادی کی تقریب پر مصری شہری نے بیوی کو طلاق دے ڈالی

ایک دن میں 24 گھنٹےاورایک گھنٹےمیں 60 منٹ کیوں ہوتےہیں؟

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021