کویت سٹی 27 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 606 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 64,379 ہو گئی ہے۔
اموات کے 05 نئے واقعات (کل 438)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 358 کویتی شہری
- 248 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 26 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 152 فروانیہ گورنریٹس
- 170 احمدی گورنریٹس
- 152 جہرہ گورنریٹس
- 70 حولی گورنریٹس
- 62 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: لمبے عرصے کے بعد کویت کا ائیر پورٹ بحال کر دیا گیا
کویت: اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے ایک ماہ کی رعائتی مدت کا اعلان
کویت: پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے فیصلے کی خلاف ورزی، مزدوروں کے دوپہر میں کام کرنے کی 117 خلاف...
کویت میں اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کو کوئی رعایتی مدت نہیں دی جائے گی: ذرائع
کویت میں دوپہر کے وقت کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
سلطنت عمان نے غیرملکی اساتذہ کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کر لیا
کویت: بوسٹر خوراک کے وصول کنندگان کو لازمی قرنطینہ سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست
کویت: امیر کویت کے ساتھ خلیجی ممالک کے سربراہان کی تعزیتی ویڈیو