کویت اردو نیوز 11 اگست: رہائشیوں کے بطاقے تیار ہیں انہیں وصول کر لیا جائے، پبلک اتھارٹی ڈائریکٹر برائے سول انفارمیشن اتھارٹی کی عوام سے اپیل۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی ڈائریکٹر برائے سول انفارمیشن اتھارٹی احمد الصابر نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ اتھارٹی میں کام کے آغاز کے بعد سے اب تک 200،000 سول آئی ڈی کارڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔
احمد الصابر نے مزید بتایا کہ اتھارٹی نے شہریوں اور تارکین وطن کو کل 110،000 کارڈز جاری کئے جبکہ 150،000 سول آئی ڈی کارڈ ابھی تک مشینوں میں موجود ہے جو توقع کی جا رہی ہے کہ کارڈز کے مالکان جلد وصول کرلیں گے۔
الصابر نے شہریوں اور غیر ملکیوں سے اپیل کی کہ جن کے کارڈ تیار ہیں وہ جلدی اسے وصول کرلیں تاکہ اتھارٹی ان آلات میں نئے کارڈ رکھ سکیں۔
Related posts:
غیر ویکسین شدہ کویتی شہریوں پر سفری پابندی کے خلاف پہلا مقدمہ دائر
ہفتے میں 4 دن کام، کویت میں ہلچل شروع ہو گئی
کویت: اقامہ لگوانے یا تبدیل کروانے سے پہلے متعلقہ شعبہ سے وابستہ پیشے کا امتحان لازم قرار
کویت میں ویکسی نیشن کی شرح 70 فیصد تک پہنچنے کی توقع
ٹیم پاک ڈونرز کویت کی جانب سےپاکستان سے آئے ہوئے فنکاروں کے اعزاز میں عشائیہ
کویت: وزٹ ویزا کی خلاف ورزی کرنے پر کفیل بھی ملک بدر کردیا جائے گا
بینکوں میں کھولے گئے اکاؤنٹس پر حکومت کویت کی گہری نظر
کویت: خلیج ریلوے منصوبے کا جلد آغاز کرنے کا انکشاف