کویت اردو نیوز، 17مئی: رائل عمان پولیس (ROP) نے پیر کو عمان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا۔
"آر او پی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے "رائل عمان پولیس کی طرف سے انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے تحت، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کریمنل انویسٹی گیشن اینڈ ریسرچ نے عرب قومیتوں کے لوگوں کے ایک گروپ کو گرفتار کیا جس پر انسانی اسمگلنگ کا الزام ہے کہ وہ متاثرین کو لالچ دے کر اور عوامی اخلاقیات کے خلاف کام کرنے پر مجبور کر تے تھے۔
آر او پی نے ان کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کر لی ہے۔
Related posts:
سعودی عرب میں رہنے والے غیرملکیوں کے لئے اچھی خبر
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں ماسک پہننے کی تاکید
سعودی عرب کا عمرہ کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے نئی اسکیم کا اعلان
زلزلے کا خوف، شامی خاتون کے ہاں وقت سے پہلے ہی بچی کی پیدائش ہو گئی
بحرینی وزارت صحت کا مضرصحت ہندوستانی کھانسی کے شربت بارے بیان جاری
امام علی کی تلوار"ذوالفقار"اور اسکے پانچ حقائق
سعودی عرب کے 100 سالہ بزرگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
یو اے ای : 10,000 درہم تک کے جرمانے کی وارننگ