کویت اردو نیوز،24اگست: گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑمنڈی میں نامعلوم شخص نے 5 ہزار، ایک ہزار اور 500 کے نوٹوں کے ڈھیر کو قبرستان میں آگ لگا کر وہیں چھوڑ دیا۔
گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں واقع ایک قبرستان میں جلے ہوئے کرنسی نوٹوں سے بھرا بیگ پولیس کو ملا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص نے 5 ہزار، ایک ہزار اور 500 کے نوٹوں کے ڈھیر کو آگ لگائی اور جلے نوٹوں کو وہیں بیگ میں ڈال کر اسی جگہ چھوڑ دیا اور فرار ہو گیا۔
گکھڑ منڈی پولیس نے جلے ہوئے نوٹوں سے بھرے بیگ کو تحویل میں لے کر رپورٹ درج کر لی ہے۔ تاحال اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ جلے نوٹ جعلی تھے یا اصلی
Related posts:
پاکستان نے 40 سال سے کم عمر افراد کو آسٹرازنیکا ویکسین دینے کی اجازت دے دی
ڈیڑھ کروڑ کی اسمگلنگ ناکام ، خاتون مسافر گرفتار
پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے : الیکشن کمیشن کا اعلان
خلیجی ممالک کی کرنسیاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
ٹھٹھہ کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی کیسے بن گئے؟
پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ جاری
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر نئی شرط لاگو ہوگئی
پاکستانی شہری ایما عالم نے عالمی میموری مقابلہ جیت لیا