کویت اردو نیوز 14 ستمبر: 32 ممالک کی فہرست میں بڑی تبدیلی ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کمیونیکیشن سینٹر نے اعلان کیا کہ کابینہ نے اگلے نوٹس تک پانچویں مرحلے میں منتقلی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری طرف باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت صحت نے وزیروں کی کونسل کو اپنی رپورٹ میں سنگاپور کو 32 ممنوعہ ممالک کی فہرست سے ہٹانے کی سفارش کی ہے جبکہ یمن، فرانس اور ارجنٹائن کو فہرست میں شامل شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Related posts:
ہم ماضی کے حالات پر واپس نہیں جائیں گے: انڈر سیکرٹری وزارت صحت کویت
کویت: اومیکرون Omicron وائرس کی وجہ سے غیر ملکی نئی پریشانی کا شکار ہو گئے
کویت: 08 ہزار غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس ضبط کر لئے گئے
کویت: PACI اب سے 24 گھنٹے کام کرے گی
عالمی ادارہ صحت نے ویکسین پاسپورٹ کی تجویز مسترد کردی
1000 دینار کے عوض کویتی ڈرائیونگ لائسنس بنا کر دینے والا لیفٹیننٹ کرنل گرفتار
کویت سے نکلتے وقت فنگر پرنٹس نہیں لئے جائیں گے: وزارت داخلہ
کویت: 559 نئے کورونا مریض