کویت اردو نیوز ، 4 اکتوبر 2023: ریمپ پر ماڈلز کی واک کو کیٹ واک کہا جاتا ہے لیکن اگر کوئی بلی ماڈلز کے ریمپ پر واک کر رہی ہو تو یہ حقیقی کیٹ واک ہے۔
حال ہی میں پیرس فیشن شو میں ایک بلی نے کہیں سے اچانک انٹری دی اور ریمپ پر واک کی۔ اس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔
شرکاء کیٹ واک کو دیکھ کر نہ صرف حیران ہوئے بلکہ بہت پرجوش بھی تھے اور سب نے اس نادر لمحے کو کیمرے میں قید کر لیا۔
Related posts:
جمائی کے بارے میں حیرت انگیز اور دلچسپ حقائق
شاپنگ مال میں فرش اچانک دھنسنے سے خاتون غائب
کیا خواتین 2000 سال پہلے میک اپ کرتی تھیں؟ میک اپ دکان دریافت
ٹک ٹاک نے 20 سال سے بچھڑی بہنوں کو دوبارہ ملادیا
ناگالینڈ کے وزیر شیف بن گئے، پراٹھا بنانے کا ویڈیو وائرل
معدے میں بچے کی موجودگی خاتون کی جان لے گیا
کھڑے ہونے کا انداز آپ کی شخصیت کا کون سا پہلو بیان کرتا ہے؟
ہوائی جہاز پر سفر کرنے والے ان جگہوں سے محتاط رہیں